ناول کا نام: تم صبحِ عید ہو
مصنفہ: ثمرہ بخاری
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جنوری 2000
یہ ایک نہایت دل کو چھو لینے والی، گھریلو ماحول اور رشتوں کی نزاکتوں سے بھرپور کہانی ہے 🌸❤️۔ سادہ مگر اثر رکھتی تحریر، جو خاموش قربانیوں اور نرم جذبات کو خوبصورتی سے بیان کرتی ہے۔
ہیروئن خزینہ ایک جوائنٹ فیملی میں رہتی ہے۔ اس کی ایک چھوٹی بہن مینا اور ایک بھائی ہے 👧👦۔ خزینہ کی والدہ سانولی رنگت کی ہیں جبکہ والد بے حد خوبصورت—مگر بچوں پر بالکل توجہ نہیں دیتے 😔۔ گھر کے تمام کاموں میں ماں کو الجھا کر رکھا جاتا ہے، اور بچے بھی ماں پر ہی گئے ہیں۔
خزینہ بھی اپنی ماں کی طرح خاموشی سے ہر بات برداشت کر لیتی ہے 🌙🤍، جبکہ چھوٹی بہن مینا خاصی سمجھدار ہے 🙂✨۔
کہانی اس وقت نیا موڑ لیتی ہے جب خزینہ کی پھوپھو بیمار ہو جاتی ہیں، اور دادی زبردستی خزینہ کو ان کے سسرال کام کے لیے بھیج دیتی ہیں۔ وہاں بھی ایک جوائنٹ فیملی ہے 😍🏡۔
یہیں پر ہیرو سنان کی انٹری ہوتی ہے ❤️۔ وہ پھوپھو کے سسرالی رشتے داروں میں سے ہے اور پھوپھو کی جٹھانی کے بیٹے کا دوست ہے۔ دونوں کے درمیان ہونے والی باتیں بے حد مزاحیہ اور دلکش ہیں 😂💬، جو کہانی کو مزید خوبصورت بنا دیتی ہیں۔
مجموعی طور پر یہ ایک بہت پیاری، نرم احساسات سے سجی اور خوشگوار انجام والی کہانی ہے 💕💏۔
جنہیں سادہ رومان اور خاندانی کہانیاں پسند ہیں، ان کے لیے یہ ناول واقعی must read 🌼📖✨
Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…
Novel Description 🌷روشنی سے ڈرے ہوئے تھے🌷✍️ رخسانہ نگار عدنان📖 خواتین ڈائجسٹ، جون 1999 💞…
Novel Description 🌸 ناول: اُجالا ہے حریمِ دل و جاں میں✍️ مصنفہ: مقدس مشعل📚 اشاعت:…
Novel Description ناول: نکیل مصنفہ: تہنیت رحمانکِرن ڈائجسٹ اکتوبر، نومبر 2006 Feudal System based |…
Writer Farah Gull Farah Gull is an emerging and talented Urdu novelist who has earned…
Author Biography: Ammara Khan is a prominent and highly admired name in modern Urdu literature,…