ناول: ڈر
مصنفہ: قرۃ العین ہاشمی
کرن ڈائجسٹ جون 2022
After Marriage Story 🌸✨
ہیروئن افریشم کے والدین غربت کی وجہ سے اسے بہت کم عمر میں ایک عمر رسیدہ اور امیر شخص سے بیاہ دیتے ہیں۔ افریشم کا شوہر اچھے مزاج کا مالک نہیں ہوتا؛ وہ شکی طبیعت کا انسان ہے اور معمولی معمولی باتوں پر ہیروئن پر ظلم اور ذہنی تشدد کرتا ہے۔ اسی خوف کی وجہ سے افریشم ہر وقت سہمے سہمے رہتی ہے 😔💔
کہانی میں نیا موڑ اس وقت آتا ہے جب ایک پارک میں اس کی ملاقات عمر ہاشم سے ہوتی ہے، جو ایک باصلاحیت آرٹسٹ ہے 🌿🎨💕
افریشم اپنی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو پہچانتی ہے اور آرٹ اکیڈمی جوائن کرتی ہے، جہاں سے اس کی زندگی میں امید، حوصلہ اور خوشیوں کے رنگ بکھرنے لگتے ہیں 🌈✨
آگے کیا ہوتا ہے؟
کیا افریشم اپنی زندگی کے فیصلے خود کر پاتی ہے؟
یہ سب جاننے کے لیے مکمل کہانی ضرور پڑھیں — ہیپی اینڈنگ کے ساتھ 💝💝💏
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…