Be Nishan Manzilen Aur Rahi By Nayab Jillani.

Novel Description

ناول: بے نشان منزلیں اور راہی

مصنفہ:نایاب جیلانی

کرن ڈائجسٹ (نومبر 2008 – دسمبر



ہیرو علی کی والدہ کے انتقال کے بعد اس کے والد دوسری شادی کر لیتے ہیں۔ سوتیلی ماں اپنے ساتھ اپنی چھوٹی بہن کو بھی لے آتی ہے۔ سوتیلی ماں کی بہن کا کردار اچھا نہیں ہوتا، وہ علی کو تنگ کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی 😔
جب سوتیلی ماں کے ہاں اپنا بیٹا پیدا ہوتا ہے تو وہ علی پر جھوٹے الزامات لگا کر اسے گھر سے نکلوا دیتی ہے۔ علی کا ایک مخلص دوست اس کی مدد کرتا ہے اور علی گھر چھوڑ کر باہر شفٹ ہو جاتا ہے۔
وہاں اس کی ملاقات عائشہ سے ہوتی ہے 😍
عائشہ پہلے غیر مسلم ہوتی ہے لیکن بعد میں اسلام قبول کر لیتی ہے 🤍
دونوں کا نکاح ہو جاتا ہے اور ان کی ازدواجی زندگی بہت خوشگوار اور پُرسکون انداز میں چلنے لگتی ہے 🌺
پھر علی کا چھوٹا بھائی اچانک بیمار ہو جاتا ہے۔ سوتیلی ماں اسے علاج کی غرض سے لے کر علی کے گھر آتی ہے…
آگے کیا ہوتا ہے؟ ✨
یہ جاننے کے لیے یہ پیاری سی کہانی ضرور پڑھیں۔
ایک نہایت دل کو چھو لینے والی، خوبصورت اور ہیپی اینڈنگ والی کہانی 💚💚💑

Download link

BE NISHAN MANZILEN AUR RAHI BY NAYAB JILLANI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *