Mohabbaten Jab Shumar Karna BY Faiza Iftikhar Chanda.

Novel Description

ناول کا نام: محبتیں جب شمار کرنا

مصنفہ: فائزہ افتخار چندا
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ

Lovely Story 💖💞👌🏻

ہیروئن عزت اور ہیرو عزمی آپس میں کزنز ہیں 🥰 اور ایک مشترکہ خاندان میں رہتے ہیں۔ ہیرو کے تین بھائی ہیں، جن کی والدہ کے انتقال کے بعد ہیروئن کی والدہ نے ماں بن کر ان سب کی پرورش کی ہوتی ہے 🌸
مگر وقت کا پہیہ اچانک رخ بدل لیتا ہے 😔 جب ہیروئن کے والد شدید بیمار ہو جاتے ہیں، تو اس کی والدہ سب کو چھوڑ کر چلی جاتی ہیں۔ اس کے بعد ان سب کی دیکھ بھال ہیرو کی پھپھو سنبھال لیتی ہیں 🤍
اب گھر کی ساری ذمہ داریاں ہیروئن عزت کے نازک کندھوں پر آ جاتی ہیں 🙂
گھر میں سب بہن بھائیوں کی طرح رہتے ہیں، محبت اور اپنائیت قائم رہتی ہے 💞
لیکن کہانی میں موڑ اس وقت آتا ہے جب ہیرو کی خالہ بڑے بھائی کی شادی پر ان کی بے تکلفی پر انگلی اٹھاتی ہیں 😶‍🌫️، جس سے رشتوں میں غلط فہمیاں جنم لیتی ہیں۔
یہ ناول رشتوں کی نزاکت، قربانی اور خاندانی اقدار کو خوبصورتی سے بیان کرتا ہے 🌹
آخرکار کہانی ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے ♥️👩‍❤️‍💋‍👨
💖📖

Download link

MOHABBATEN JAB SHUMAR KARNA BY FAIZA IFTIKHAR CHANDA

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Ik Kami Si Reh Gayee BY Rahat Jabeen.

Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…

5 hours ago

Teri Be Rukhi Kay Dayar Mei By Seema Munaf.

Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…

6 hours ago

Naveed E Eid By Asma Qadri.

Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…

1 day ago

Mohabbat Phool Ki Soorat By Rukhsana Nigar Adnan.

Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…

2 days ago

Mei Tere Chand Ka Sahil By Rohaila Khan.

Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN

2 days ago

Phool Khilnay Ka Mausam By Umm E Iman Qazi.

Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…

3 days ago