Novel Description
ناول کا نام: محبتیں جب شمار کرنا
مصنفہ: فائزہ افتخار چندا
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ
Lovely Story 💖💞👌🏻
ہیروئن عزت اور ہیرو عزمی آپس میں کزنز ہیں 🥰 اور ایک مشترکہ خاندان میں رہتے ہیں۔ ہیرو کے تین بھائی ہیں، جن کی والدہ کے انتقال کے بعد ہیروئن کی والدہ نے ماں بن کر ان سب کی پرورش کی ہوتی ہے 🌸
مگر وقت کا پہیہ اچانک رخ بدل لیتا ہے 😔 جب ہیروئن کے والد شدید بیمار ہو جاتے ہیں، تو اس کی والدہ سب کو چھوڑ کر چلی جاتی ہیں۔ اس کے بعد ان سب کی دیکھ بھال ہیرو کی پھپھو سنبھال لیتی ہیں 🤍
اب گھر کی ساری ذمہ داریاں ہیروئن عزت کے نازک کندھوں پر آ جاتی ہیں 🙂
گھر میں سب بہن بھائیوں کی طرح رہتے ہیں، محبت اور اپنائیت قائم رہتی ہے 💞
لیکن کہانی میں موڑ اس وقت آتا ہے جب ہیرو کی خالہ بڑے بھائی کی شادی پر ان کی بے تکلفی پر انگلی اٹھاتی ہیں 😶🌫️، جس سے رشتوں میں غلط فہمیاں جنم لیتی ہیں۔
یہ ناول رشتوں کی نزاکت، قربانی اور خاندانی اقدار کو خوبصورتی سے بیان کرتا ہے 🌹
آخرکار کہانی ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے ♥️👩❤️💋👨
💖📖