ناول کا نام: گمان
✍️ مصنفہ: صائمہ بشیر
📖 اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جولائی 2014
After Marriage Romantic Intersting Story 👌🏻❤️💞
کہانی کے ہیرو موحد ایک پروفیشنل جرنلسٹ ہیں 📰🙂۔
ہیروئن مریم،موحد کی کزن کی دوست ہے جو کہ موحد کو بہت پسند کرتی ہے 🥰۔ مگر قسمت کو کچھ اور ہی منظور ہوتا ہے 💔➡️💖۔
موحد اپنی پسند کا اظہار کرتے ہوئے مریم کے گھر رشتہ بھیج دیتا ہے 💌۔ گھر والے اس رشتے کو قبول کر لیتے ہیں اور یوں مریم کی شادی موحد سے ہو جاتی ہے 💍۔ مگر ہیروئن اس شادی سے دل سے خوش نہیں ہوتی، اسی لیے شادی کے بعد دونوں کے درمیان ہلکی پھلکی نوک جھونک، تکرار اور مزاح سے بھرپور مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں 😄💬۔
وقت کے ساتھ ساتھ غلط فہمیاں کم ہونے لگتی ہیں، دل قریب آتے ہیں اور محبت آہستہ آہستہ اپنی جگہ بنا لیتی ہے 🌸❤️۔
آخر میں کہانی ایک خوبصورت اور خوش کن انجام (Happy Ending) پر ختم ہوتی ہے 👩❤️💋👨✨۔
🌟
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…