Mei Sharminda Hoon By Nabila Aziz.

Novel Description

ناول کا نام: میں شرمندہ ہوں

مصنفہ: نبیلہ عزیز
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ — مارچ 2012

💖 Hero Police Officer |Emergency Nikah | After Marriage 💖 Romantic Novel ❤️👌🏻


ہیرو امام صاحب کا پوتا ہوتا ہے، جو حویلی میں ہیروئن کو ٹیوشن پڑھانے آتا ہے 🙂
لیکن ہیروئن اپنے کزن کے ساتھ مل کر ہیرو پر الزام لگا دیتی ہے، جس کے نتیجے میں وہ گاؤں سے نکال دیا جاتا ہے 😔
وقت بدلتا ہے…
ہیرو اب ایک باوقار پولیس آفیسر بن چکا ہوتا ہے 😍
دوسری طرف ہیروئن اپنے رشتہ داروں سے بچتے ہوئے بھاگ رہی ہوتی ہے کہ اچانک اس کی ٹکر ہیرو کی گاڑی سے ہو جاتی ہے 🚗💥
یہیں سے کہانی ایک نیا موڑ لیتی ہے…
ایمرجنسی نکاح، بدلتے رشتے، احساسِ ندامت، محبت کی نرمی اور دل کو چھو لینے والا سفر 💕
بعد از شادی کہانی نہایت خوبصورت، رومانوی اور دلکش ہے ✨
ہیپی اینڈنگ کے ساتھ ایک یادگار دلکش ناول 💏 ❤️📖

Download link

MEI SHARMINDA HOON BY NABILA AZIZ

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *