Khush Daman By Faiza Iftikhar Chanda.

Novel Description

ناول: خوش دامن
مصنفہ: فائزہ افتخار چندا
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 2007
Funny Story | After Marriage
قیصر محمود والدین کے انتقال کے بعد پھوپھو کے رحم و کرم پر آ جاتا ہے۔ بیوہ پھوپھو نے پورے گھر  پر قبضہ کر رکھا ہے اور ہیرو کے حصے میں ہمیشہ کم ہی آتا ہے 😕۔
ایک دن پھوپھو کی بیٹی گھر سے بھاگ جاتی ہے، اور جب راز فاش ہوتا ہے تو بدنامی سے بچنے کے لیے پھوپھو زبردستی اس کی شادی ہیرو سے کرانے کا فیصلہ کر لیتی ہے 😬۔
یہ فیصلہ قیصر کو منظور نہیں ہوتا، وہ گھر چھوڑ دیتا ہے—اور یہیں سے کہانی کا رخ بدل جاتا ہے ✨۔
آگے چل کر ہیرو کی زندگی میں نئی شروعات، دلچسپ موڑ اور after marriage حصّہ خاصا انٹرٹیننگ ہے 💞😄۔
کہانی شروع میں سنجیدہ لگتی ہے مگر انجام آپ کو ہنسا دے گا 😂
مختصر، مختلف اور خوشگوار اختتام کے ساتھ ایک زبردست ریڈ 💏🌸 📚💖

Download link

KHUSH DAMAN BY FAIZA IFTIKHAR CHANDA

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *