Tum Meri Kon Ho By Rashk E Habiba.

Novel Description

ناول کا نام: تم میری کون ہو 

مصنفہ: رشکِ حبیبہ
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، فروری 2013


Age Difference Based | Love Story

ہیرو ابدال کی پرورش اس کی نانی نے کی ہوتی ہے 👵💖 کیونکہ والد دوسری شادی کے بعد اپنی نئی فیملی کے ساتھ بیرونِ ملک مقیم ہوتے ہیں۔ اسی وجہ سے ابدال کے دل میں اپنے والد کے لیے ناراضی اور شکوہ پایا جاتا ہے 😔۔

🌷۔ ہیروئن بیلا کی والدہ، ابدال کی نانی کی بے حد عزت کرتی ہیں کیونکہ مشکل وقت میں نانی نے ان کے خاندان کی دل کھول کر مدد کی ہوتی ہے 🤍۔ اسی احسان مندی کے سبب بیلا کی والدہ انہیں ماں کا درجہ دیتی ہیں۔ بیلا اور اس کی بہن عبدل کو ماموں کہہ کر بلاتی ہیں 🙂۔بیلا شوخ زندگی سے بھرپور پیاری سی لڑکی ہے 💖

وقت کے ساتھ عبدل کے دل میں بیلا کے لیے خاص جذبات جنم لینے لگتے ہیں 💓، مگر وہ اس رشتے سے گھبراتا ہے کہ لوگ کیا کہیں گے اور حالات کس کروٹ بیٹھیں گے 🌹۔

کہانی نہایت خوبصورتی سے آگے بڑھتی ہے، جذبات، رشتوں اور سماجی الجھنوں کو خوبصورت انداز میں سمیٹتی ہے ✨ اور بالآخر خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے 💕💫۔

Download link

TUM MERI KON HO BY RASHK E HABIBA

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Doosri Aurat By Bi Sehar Malik.

Download link DOOSRI AURAT BY BI SEHAR MALIK

23 hours ago

Kis Qadar Tujhay Chahen By Sadia Abid.

Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…

23 hours ago

Tweet Tweet Tweet BY Aneeza Syed.

Novel Description Writing📖 ناول: ٹویٹ ٹویٹ ٹویٹ ✍️ مصنفہ: عنیزہ سید 📚 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ…

23 hours ago

Kehkashan Par Qadam By Atiya Umar

Download link KEHKASHAN PAR QADAM BY ATIYA UMAR

2 days ago

Khalish BY Nadia Ahmed.

Novel Description ناولٹ : خَلِشمصنفہ: نادیہ احمد اشاعت : پاکیزہ ڈائجسٹ جولائی 2017🌸 Second Marriage…

2 days ago

Usi Ki Chah Mei By Yasmeen Nishat.

Novel Description ناول "اُسی کی چاہ میں"    مصنفہ: یاسمین نشاط اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جولائی…

2 days ago