ناول: خواہشوں کی دھوپ سے
مصنفہ: راحت جبیں
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اگست 2005
Couisn Based|After Marriage | Heart touching Story 💞
ہیروئن عیشہ اپنے کزن ہارون کی محبت میں گرفتار ہے۔ ہارون کے والد کے انتقال کے بعد اس کی والدہ اسے لے کر میکے آ جاتی ہیں، پھوپھو سے اس کی محبت بے لوث ہے، حالانکہ عیشہ کے والدین کا رویہ ان کے ساتھ اچھا نہیں ہوتا۔ اسی کشمکش کے باعث پھوپھو بیٹے کے ساتھ دوبارہ سسرال آ جاتی ہیں، اور عیشہ اکثر ان کے پاس وقت گزارتی نظر آتی ہے۔
پھوپھو عیشہ کے دل کی کیفیت جانتی ہیں، مگر بیٹے کی بے نیازی ان کے ہاتھ باندھ دیتی ہے۔
اسی دوران امجد—ہارون کے تایا کا بیٹا—عیشہ کو چاہنے لگتا ہے 💕 ایک خاموش مگر سچی محبت کے ساتھ۔
شادی کے بعد کہانی میں ہیرو کی محبت اور خلوص نمایاں ہے، مگر ہیروئن کی سرد مہری قائم رہتی ہے۔ جب عیشہ کے دل میں امجد کے لیے محبت جاگتی ہے ❤️ تو ماضی کے سائے حال پر آن پڑتے ہیں، اور کہانی جذباتی گہرائی اختیار کر لیتی ہے۔
آخرکار انجام خوشگوار ہے❤️👩❤️💋👨 🌸 اور قاری کے دل میں ایک نرم سی اداسی اور خوبصورت احساس چھوڑ جاتا ہے۔ واقعی ایک مختلف، نفیس اور یاد رہ جانے والی کہانی ✨
Novel Description ناول: زیست کا یہ سفرمصنفہ: نادیہ فاطمہ رضویاشاعت: آنچل ڈائجسٹ، دسمبر 2007 Revenge…
Novel Description ناول: اے عشق مصنفہ: رخسانہ نگار عدناناشاعت: شعاع ڈائجسٹ (دسمبر 2008) 📖 Age…
Download link AUB KAY JO NIKLA CHAND BY NAZIA JAHANGIR
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیںاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 1997ہیروئن…
Novel Description ناول کا نام: میری دسترس میں ستارے رکھ مصنفہ: سیما بنت عاصماشاعت: پاکیزہ…
Novel Description ناول: میں ہاری پیا مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد اشاعت: کرن ڈائجسٹ May 2007)…