🌹 ناول: بشارت نئے خوابوں کی
✍️ مصنفہ: نجمہ جبیں
اشاعت: کرن ڈائجسٹ – جنوری 1996
Childhood Nikah | Second Marriage | Halala Based |
💔🔥
ہیروئن امانہ کی ماں نے خاندان کی مرضی کے خلاف شادی کی تھی، جس کی وجہ سے ہیروئن کے میکے والے ناراض ہیں اور ہیروئن کی ماں دوبارہ میکے کبھی نہیں آتی۔ 😢🏡
ہیروئن کی پرورش اس کی پھوپھو نے اپنی محبت اور توجہ سے کی۔ 🌸💖ہیروئن کا نکاح بچپن میں کزن حماس سے ہوچکا ہے۔۔۔۔
ہیرو فارس، جو ہیروئن کے پھوپھو کا بیٹا ہے، کہانی میں آتا ہے اور دونوں کے درمیان محبت، نزاکت اور جذبات کی پیچیدگیاں پروان چڑھتی ہیں۔ 💕✨
کہانی میں انتقام، رشتوں کی نزاکت اور نئے رشتوں کا حسن خوبصورتی سے دکھایا گیا ہے۔ 😍🔥انجام خوشگوار ہے۔💞
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…