Novel Lines

میں ساری عمر اس چڑیا گھر میں نہیں گزار سکتی۔”وہ اتنے آرام سے اتنی بڑی بات کہہ گئی تھی تو اس کے پیچھے عاشر کی گزشتہ دنوں کی دیوانگی کار فرما تھی جو وہ شادی کے بعد سے اس کے لیے دکھا رہا تھا۔
“شٹ اپ ماہین۔”وہ بولا نہیں تھا غرایا تھا۔
“زبان سنبھال کر بات کرو اس گھر میں میرے ہی نہیں تمہارے گھر والے بھی رہتے ہیں۔”
“تو رہتے رہیں سبھی لیکن اب میں نہیں رہوں گی وحشت ہوتی ہے مجھے جوائنٹ فیملی سسٹم سے ہر وقت ہنگامہ اور نقطہ چینیاں میں اپنی مرضی کی زندگی گزارنا چاہتی ہوں۔وہ اب بھی بضد تھی۔۔
“تم کیا کرنا چاہتی ہو جس کی آزادی نہیں ہے تمہیں یہاں اور یہ جو تمہیں نقطہ چینی لگتی ہے نا یہ ان سب کی محبت ہے جو قدم قدم پر تمہاری رہنمائی کرتی ہے صحیح اور غلط کی پہچان دیتی ہے۔”
“میں بھرپائی ایسی محبتوں سے۔”وہ اس سے بلند لہجے سے خائف ہوتے بغیر بیزاری سے بولی تو عاشر مٹھیا بھینچ کر رہ گیا۔
تو پھر میرے ساتھ جا کر کیا کرو گے ان سب کے 22 سالوں کی محبتوں میں موم نہیں کر پائی تو میری دو ہفتے کی محبتوں کی سکھاتے میں ڈالو گی تم وہ تلخی سے بولا تھا۔
“آپ خواہ مخواہ ایک چھوٹی سی بات کا مسئلہ بنا رہے ہیں عاشر۔”وہ اب کی بار بگڑ کر بولی تھی
“کیا کر رہے ہو تم لوگ باہر تک آوازیں جا رہی ہیں تم دونوں کی۔” سارہ آپی کے انداز میں سرزنشتی تنبیہ تھی۔
“تو کیا اب ہم اپنے کمرے میں ہم اپنی پسند اور مرضی کے مطابق رہ بھی نہیں سکتے بات نہیں کر سکتے۔”وہ درشتی سے بولی۔
“تمیز سے بات کرو ماہین۔”عاشر نے سارا آپی کے لحاظ کرتے ہوئے مدھم لہجے میں مگر سختی سے کہا تھا

Download link

APNA GHAR BY IFFAT SEHAR TAHIR

Novel Description

ناول کا نام: اپنا گھر
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2009
مصنفہ: عفت سحر طاہر

Couisn Based |Rude Heroin | After Marriage ❤️


ہیروئن ماہین گھر کے شور شرابے اور مسلسل ہنگاموں سے وہ بے حد تنگ آ چکی ہوتی ہے 🙂۔ اس کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے سکون اور اپنا ایک الگ سا گوشہ ملے۔کیونکہ وہ ایک بڑی سی فیملی میں رہتی ہے۔۔

ہیرو عاشر اس کا کزن ہے 💕، جو آہستہ آہستہ ماہین کو پسند کرنے لگتا ہے، جبکہ ماہین شروع میں اپنے ہی خاندان میں شادی کرنے کے حق میں نہیں ہوتی 🙂۔ حالات، ذمہ داریاں اور رشتوں کی نزاکتیں کہانی کو آگے بڑھاتی ہیں۔

شادی کے بعد کی زندگی میں دونوں کے درمیان سمجھوتے، احساسات اور محبت کا خوبصورت سفر دکھایا گیا ہے 🌸۔ کہانی حقیقت کے قریب، نرم جذبات اور گھریلو ماحول کی عکاس ہے۔

اختتام:
ناول ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتا ہے 💖💖💑، جہاں محبت اور اپنائیت اپنا رنگ دکھا دیتی ہے۔

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Ik Kami Si Reh Gayee BY Rahat Jabeen.

Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…

4 hours ago

Teri Be Rukhi Kay Dayar Mei By Seema Munaf.

Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…

4 hours ago

Naveed E Eid By Asma Qadri.

Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…

1 day ago

Mohabbat Phool Ki Soorat By Rukhsana Nigar Adnan.

Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…

2 days ago

Mei Tere Chand Ka Sahil By Rohaila Khan.

Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN

2 days ago

Phool Khilnay Ka Mausam By Umm E Iman Qazi.

Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…

2 days ago