📖 ناول : مجھے آواز دے لینا
✍️ تحریر: سباس گل
🗓 اشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ (دسمبر 2025 – جنوری 2026)
🌹 کہانی کا خلاصہ:
یہ ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جو خودغرض رشتوں، لالچ اور جوائنٹ فیملی سسٹم کی تلخ و شیریں حقیقتوں کو خوبصورت انداز میں پیش کرتی ہے۔
💞 مرکزی کردار:
ہیرو آرب اور ہیروئن حَمسہ کزنز ہیں 🥰
گھر جوائنٹ فیملی پر مشتمل ہے جہاں ہر رشتہ آزمائش سے گزرتا ہے۔
🏡
آرب کے والد غیر ذمہ دار انسان ہیں، جو کام کاج کرنے کو بوجھ سمجھتے ہیں۔اسی لیے گھر کی ساری ذمہ داری حَمسہ کے والد کے کندھوں پر آن پڑتی ہے۔ آرب کو تعلیم کے لیے بیرونِ ملک بھیج دیا جاتا ہے اور اس کے بدلے گھر میں اپنے حصے کے پیسے وصول کر لیے جاتے ہیں۔
اس کے باوجود آرب کے والدین اسی گھر میں قیام کرتے ہیں، جو حَمسہ کی والدہ کو ایک آنکھ نہیں بھاتا 😔
آرب کے والدین آرب کی شادی حَمسہ سے کروا کر پورے گھر پر قبضہ جمانا چاہتے ہیں، مگر آرب ان کی نیتوں سے بے خبر رہتا ہے۔
💗 محبت کا آغاز:
جب آرب بہن کی شادی کے سلسلے میں پاکستان آتا ہے تو حَمسہ کی سادگی، صبر اور وقار اسے آہستہ آہستہ اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں 🥰
یوں محبت خاموشی سے دل میں جگہ بنا لیتی ہے۔
حقیقت کے قریب 🌿
اور سب سے بڑھ کر ہیپی اینڈنگ کے ساتھ ختم ہونے والی خوبصورت کہانی ♥️♥️
Novel Lines مجھے چوڑیوں کا شور بالکل پسند نہیں اس لیے میرے سامنے یہ مت…
Novel Description ناول کا نام _ راستے کٹتے نہیں تنہامصنفہ:فاطمہ امبریناشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اپریل 1998)…
Novel Description ناول: آنگن میں اترے چاند 🌙مصنفہ: مریم ساجد ✍️اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (اگست 2012)…
Novel Description ناول: دعا ہوگیا کوئی مصنفہ: نبیہ نقوی اشاعت: خواتین ڈائجسٹ دسمبر 1995 Age…
Novel Description ناول: زیست کا یہ سفرمصنفہ: نادیہ فاطمہ رضویاشاعت: آنچل ڈائجسٹ، دسمبر 2007 Revenge…