Novel Description
💖 ناول: محبت فتحِ عالم
✍️ مصنفہ: عمارہ خان
اشاعت: شعأع ڈائجسٹ – ستمبر 1997
🌸 مختصر مگر دل کو چھو لینے والی کہانی…
یہ ایک دلکش ناول ہے۔ 📖✨
ہیروئن کو ہیرو کی بہنوں کی کسی شادی میں پسند کر لیا جاتا ہے اور رشتہ طے ہو جاتا ہے۔ 💍💖
ابتداء میں صرف نکاح ہونا طے پایا تھا، مگر ہیرو اپنی محبت کے جذبے سے ہیروئن کی رُخصتی بھی کروا لیتا ہے۔ 😍🔥
ناول میں محبت، خوشیوں اور رشتوں کی نزاکت بڑی خوبصورتی سے پیش کی گئی ہے۔ 🌹💫
HappyEnding! ❤️✨
Download link
MOHABBAT FATEH AALAM BY AMMARA KHAN