Categories: Salwa Ali Butt

Mujhy Ek Ghar Banana Hai By Salwa Ali Butt.

Novel Description

📖ناول: مجھے اک گھر بنانا ہے

مصنفہ: سلوی علی بٹ

اشاعت: کرن ڈائجسٹ اپریل 2010

👩 Heroin
ستارہ کا تعلق ریڈ لائٹ ایریا سے ہے مگر اس ماحول سے اُسے سخت نفرت ہے۔ اس کا خواب ہے کہ عزت اور سکون کے ساتھ اپنا گھر بسائے، مگر اس کی فیملی اسے اسی گندے پیشے میں دھکیلنے کی کوشش کرتی ہے۔ 😔
گھر والے اس پر تشدد بھی کرتے ہیں مگر ستارہ ڈٹ کر انکار کرتی ہے۔ 💔

ایک دن نانی ایک آدمی کے ساتھ جعلی نکاح کا ڈراما کرکے ستارہ کو رخصت کر دیتی ہیں 😢… لیکن جب ستارہ کو حقیقت معلوم ہوتی ہے تو وہ وہاں سے بھگ کر نکل جاتی ہے۔ 🏃‍♀️💨

👨 Hero: اکمل
اکمل کا تعلق ایک سیدھی سادی مڈل کلاس فیملی سے ہے۔ ماں کی وفات کے بعد باپ دوسری شادی کر لیتا ہے، اور سوتیلی ماں کا رویہ اکمل کے ساتھ کبھی اچھا نہیں ہوتا۔ 😞

نوکری کی جگہ اُس پر چوری کا جھوٹا الزام لگ جاتا ہے، جس کے بعد وہ پولیس کے ڈر سے گھر چھوڑ دیتا ہے۔ 🚶‍♂️💔

💞 ہیرو اور ہیروئن کی ملاقات:
دونوں اپنی اپنی زخم خوردہ زندگیوں سے بھاگتے ہوئے ایک دوسرے سے ٹکراتے ہیں…
اور یہیں سے کہانی خوبصورت اور جذباتی انداز میں آگے بڑھتی ہے۔ ✨❤️
اکمل کی سچائی اور ستارہ کی معصومیت مل کر ایک ایسا رشتہ بناتی ہے جو دل میں اتر جاتا ہے۔ 🌸

😊💍 اینڈ:
کہانی کا اختتام خوشگوار ہے۔
ستارہ کا خواب—
“مجھے ایک گھر بنانا ہے”
بالآخر پورا ہو جاتا ہے۔ 🏡❤️👩‍❤️‍👨

Download link

MUJHY EK GHAR BANANA HAI BY SALWA ALI BUTT

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Mausam E Dil Ki Pehli Shaam By Ushna Kausar Sardar.

Novel Description ناول: موسمِ دل کی پہلی شاممصنفہ: عشنا کوثر سردار اشاعت: کرن ڈائجسٹ(ستمبر 2001)…

2 hours ago

Teri Deed Se Meri Eid By Sarwat Anmol.

Novel Lines مجھے چوڑیوں کا شور بالکل پسند نہیں اس لیے میرے سامنے یہ مت…

21 hours ago

Raastay Kat’tay Nahi Tanha BY Fatima Ambreen.

Novel Description ناول کا نام _ راستے کٹتے نہیں تنہامصنفہ:فاطمہ امبریناشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اپریل 1998)…

22 hours ago

Borshay By Sumaira Hameed.

Novel Lines " تم نا ڈاونچی بن سکو گے نا تھامس ۔۔۔ تم خود کو…

22 hours ago

Aangan Mei Utray Chand By Mariam Sajid.

Novel Description ناول: آنگن میں اترے چاند 🌙مصنفہ: مریم ساجد ✍️اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (اگست 2012)…

23 hours ago

Dua Ho Gaya Koi By Nabiya Naqwi.

Novel Description ناول: دعا ہوگیا کوئی مصنفہ: نبیہ نقوی اشاعت: خواتین ڈائجسٹ دسمبر 1995 Age…

1 day ago