📘 ناول کا نام: آندھی میں دیپ جلے
✍️ مصنفہ: ناہید چوہدری
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جون 1996
رباب 💖 ایک ایسی لڑکی ہے جس کے والدین نے لو میرج کی ہوتی ہے، اسی وجہ سے گھر میں اس کی ماں کو وہ مقام اور عزت نہیں ملتی جو خاندان کے باقی لوگوں کے حصے میں آتی ہے۔ دادی 👵 گھر پر مکمل راج رکھتی ہیں اور انہی کی مرضی سے سب چلتا ہے۔
📚 پڑھائی کے دوران ہی دادی رباب کا نکاح اپنی ہی پسند سے پھپھو کے بیٹے سے کروا دیتی ہیں 💍 جس سے رباب بےخبر بھی ہوتی ہے اور بےبس بھی۔
اسی دوران ہیرو ہمایوں آفریدی 💙 اس کی زندگی میں روشنی کی طرح داخل ہوتا ہے۔ وہ رباب کے اسکول کے پرنسپل کا بھانجا ہے، نہایت چلبلا، شرارتی اور زندگی سے بھرپور 😊✨
دونوں کے درمیان کہانی دھیرے دھیرے خوبصورت رنگ بھرتی ہے… جذبات، غلط فہمیاں، احساسات اور رشتوں کی کشمکش کے ساتھ🌸
آخرکار حالات سنورتے ہیں، سچائی سامنے آتی ہے اور روباب کی زندگی میں خوشیوں کے دیپ دوبارہ جل اُٹھتے ہیں…
💞 خوبصورت، پُرسکون اور خوشگوار انجام کے ساتھ! 🌈💐💑
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…