Novel Description
🌸 ناول: موسمِ وفا
✍️ مصنفہ: اُمِ مریم
📚 اشاعت: کرن ڈائجسٹ، نومبر 2011
یہ ایک نہایت خوبصورت، رومانوی اور چلبلی مزاج کی کہانی ہے۔ 💖✨
انا اور حیدر چچازاد کزنز ہوتے ہیں۔ 😍
عنا بیرونِ ملک سے صرف شادی میں شرکت کے لیے پاکستان آتی ہے۔ جیسے ہی وہ گھر میں قدم رکھتی ہے، حیدر اور اس کے درمیان ہلکی پھلکی نوک جھونک شروع ہو جاتی ہے۔ 😂🌼
حیدر کا تعلق شوبز سے ہوتا ہے، جبکہ اس کی کزن علینہ بھی اسی فیلڈ میں ہوتی ہے—اور دل ہی دل میں حیدر کو چاہتی ہے۔ 💔
مگر شادی کے فنکشنز کے دوران اچانک حیدر کے دل میں انا کی محبت جاگ اٹھتی ہے۔ ❤️
وہ گھر والوں کو راضی کر کے فوراً انا سے نکاح کر لیتا ہے۔ 💍✨
شادی کے بعد علینہ اپنی رقابت اور حسد کی وجہ سے دونوں کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ 😕💭
مگر محبت، اعتماد اور سمجھ بوجھ بالآخر ہر رکاوٹ کو پار کر لیتے ہیں۔ 🌈💕
کہانی کا اختتام نہایت خوبصورت اور خوشگوار ہے۔
ایک پیاری سی Happy Ending! 💞🌹😊