Dareechy Pe Rakhay Phool By Rabia Kashmiri.

Novel Description



🌸 ناول: دریچے پہ رکھے پھول

✍️ مصنفہ: رابعہ کشمیری
📖 اشاعت : کرن ڈائجسٹ، اپریل 2007

یہ ایک دل کو چھو لینے والی سیکنڈ میریج بیسڈ خوبصورت کہانی ہے۔ 💕

👩‍🦰 تحریم ایک باحیا اور نرم دل لڑکی ہے، جو اپنے والد کے انتقال کے بعد اپنی والدہ کے ساتھ پر سکون زندگی گزار رہی ہوتی ہے۔

👨‍⚕️ انس ایک سمجھدار اور سنجیدہ مزاج ڈاکٹر ہے۔ اس کی بہن کے پڑوس میں تحریم کے رہنے کے باعث انس کا اکثر وہاں آنا جانا رہتا ہے۔ آہستہ آہستہ وہ تحریم کی شائستگی اور سادگی سے متاثر ہو کر دل میں ایک خاص جگہ بنا لیتا ہے۔ ❤️

💍 کچھ عرصے بعد دونوں خاندانوں کی رضا مندی سے تحریم اور انس کی منگنی طے ہوجاتی ہے۔ 🌙✨

مگر اچانک کہانی میں موڑ آتا ہے…
ایک دن تحریم کے تایا غیر متوقع طور پر آجاتے ہیں۔ وہ پورے اختیار کے ساتھ تحریم اور اس کی والدہ کو اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔ تحریم بغیر انس یا اس کے گھر والوں سے ملے، بس یوں ہی چلی جاتی ہے۔۔۔ اور پھر رابطہ توڑ دیتی ہے۔ 💔

انس دل برداشتہ ضرور ہوتا ہے، مگر ہار نہیں مانتا۔ وہ  تحریم کا انتظار کرتا ہے… اس امید کے ساتھ کہ شاید ایک دن قسمت دونوں کو دوبارہ ملا دے۔ 🌹

😊💞🌸

Download link

DAREECHY PE RAKHY PHOOL BY RABIA KASHMIRI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *