Janoon Kay Rasty Karay Hain By Fozia Yasmeen.

Novel Description



ناول: جُنُون کے راستے کڑے ہیں 
مصنفہ: فوزیہ یاسمین

اشاعت: کرن ڈائجسٹ، اگست 2006

شہروز اور رامین آپس میں کزن ہیں اور ایک ہی چھت تلے پلے بڑھے مشترکہ خاندانی روایات نے دونوں کے درمیان ایک خاموش سا تعلق بُن رکھا تھا۔ شہروز اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرونِ ملک جانا چاہتا تھا، مگر گھر والوں کا اصرار تھا کہ وہ جانے سے پہلے رامین سے نکاح کرے۔
بالآخر سب کی رضا مندی سے ان دونوں کا نکاح ہو گیا ❤️

نکاح کے فوراً بعد شہروز بیرونِ ملک روانہ ہو گیا۔ پیچھے گھر میں غلط فہمیاں، انا پرستی اور چھوٹی چھوٹی باتوں نے ایسی چنگاری بھڑکائی کہ دو خاندان ایک دوسرے سے روٹھ بیٹھے۔ حالات اس حد تک بگڑے کہ رمین کا گھرانہ شہر ہی بدل گیا۔

وقت گزرتا گیا…
رامین نے کبھی خواب میں بھی نہ سوچا تھا کہ ایک دن اسے شہروز کی طرف سے طلاق کا نوٹس موصول ہوگا۔

یہیں سے اصل داستان آگے بڑھتی ہے۔
کہانی خوشگوار، نرم اور دل کو چھو لینے والی اینڈنگ کے ساتھ ختم ہوتی ہے۔❤️

💜 دلکش، ہلکی پھلکی اور جذباتی کہانی — قارئین کے دل میں جگہ بنانے والی۔

Download link

JANOON KAY RASTY KARAY HAIN BY FOZIA YASMEEN

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Doosri Aurat By Bi Sehar Malik.

Download link DOOSRI AURAT BY BI SEHAR MALIK

7 hours ago

Kis Qadar Tujhay Chahen By Sadia Abid.

Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…

7 hours ago

Tweet Tweet Tweet BY Aneeza Syed.

Novel Description Writing📖 ناول: ٹویٹ ٹویٹ ٹویٹ ✍️ مصنفہ: عنیزہ سید 📚 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ…

7 hours ago

Kehkashan Par Qadam By Atiya Umar

Download link KEHKASHAN PAR QADAM BY ATIYA UMAR

1 day ago

Khalish BY Nadia Ahmed.

Novel Description ناولٹ : خَلِشمصنفہ: نادیہ احمد اشاعت : پاکیزہ ڈائجسٹ جولائی 2017🌸 Second Marriage…

1 day ago

Usi Ki Chah Mei By Yasmeen Nishat.

Novel Description ناول "اُسی کی چاہ میں"    مصنفہ: یاسمین نشاط اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جولائی…

1 day ago