Novel Description
ناول: سورج نے کرن پھینکی تھی
مصنفہ: آسیہ رزاقی
اشاعت — خواتین ڈائجسٹ جون 2007
یاسر اور ثناء… چار سال کی بےاولادی، ساس کے تیز لفظ، اور صبر کے کٹے پھٹے موسم نے ثناء کو آخرکار وہ فیصلہ لینے پر مجبور کر دیا جس سے ہر عورت کا دل دہل اٹھتا ہے۔ اس نے شوہر کے سر پر دوسرا نکاح رکھ کر اپنے دل کو چپ کرا لیا۔
ایمن، دوسری بیوی… نرم مزاج، خاموش طبیعت کی مگر ساس کی سازشوں نے یاسر کے دل میں پہلی بیوی کے خلاف کانٹے بو دیے۔
ثناء کے حصے میں تنہائی آئی… مگر اسی تنہائی میں رب نے اُس کی جھولی امید سے بھر دی۔ وہ ماں بننے والی تھی—
مگر تقدیر کا طنز یہ کہ شوہر دوسری بیوی کو ساتھ لے کر چلا گیا، اور وہ اپنی خوشی کا اعلان بھی نہ کر پائی۔
گھریلو تلخی، معاشرتی سفاکی اور عورت کا صبر… یہ سب کہانی کے دھاگوں میں دھیرے دھیرے پرویا گیا ہے۔
آخر میں سچ جیتا، غلط فہمیاں مٹیں اور کہانی محبت اور میل ملاپ کی خوشبو کے ساتھ اختتام کو پہنچی۔
💞🌹✨
Download link
SOORAJ NE KIRAN PHAINKI THI BY ASIA RAZAQI