Novel Description
ناول: کتنے جگنو مٹھی میں
مصنفہ: افشاں افریدی
اشاعت: کرن ڈائجسٹ فروری 1996
یہ ایک ایمرجنسی نکاح پر مبنی ناول ہے ❤️
ہیرو اور ہیروئن کزن ہیں۔ کچھ حالات ایسے پیدا ہوتے ہیں کہ ہیرو کے والد زبردستی اس کا نکاح ہیروئن سے کروا دیتے ہیں، جبکہ ہیرو دل سے راضی نہیں ہوتا۔ڈاکٹر ہے کسی اور کو پسند بھی کرتا ہے اور کافی روڈ بھی ہوتا ہے۔۔
اس وقت ہیروئن کی بہن کی شادی بھی ہونے والی ہوتی ہے۔ ہیروئن کی ماں بھی بیٹی کی رخصتی چاہتی ہے، لیکن ہیرو انکار کر دیتا ہے۔
اب ہیرو اپنے سسرال سالی کی شادی میں شرکت کے لیے آیا ہے 😍
کہانی دلچسپ ہے، باقی آپ خود پڑھ کر لطف اٹھائیں! پیارے اختتام کے ساتھ 🥰❤️😍📖