📖 ناول : وُہ دُور کا مسافر
✍️مصنفہ: ماہا ملک
🗞️اشاعت: خواتین ڈائجسٹ — جنوری 1992
یہ نہایت دلکش، ہلکے پھلکے مزاح سے بھرپور مختصر سا ناول ہے۔ 😍❤️
ہیرو ہندوستان سے آیا ہوا، شوخ مزاج لڑکا ہے جو ہیروئن کے والد کے دوست کا بیٹا ہونے کی وجہ سے چند روز کے لیے ان کے گھر ٹھہرتا ہے۔
اس کا انداز اتنا شرارتی ہے کہ ہر وقت ہیروئن کو چھیڑتا، تنگ کرتا رہتا ہے، اور ہیروئن اس سے بری طرح چِڑتی ہے۔ مگر یہی نوک جھوک کہانی کا مزہ بڑھاتی ہے۔
ایک Funny، Sweet love Story—
واقعی بہت پیارا سا ناول ہے، ضرور پڑھیں! 💕📚
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…