Haron Tu Piya Teri By Shaista Aziz.

Novel Description

🌸 ناول  : ”ہَاروں تو پِیا تیری“
✍️ مصنفہ: شائستہ عزیز
🗞️اشاعت: ماہنامہ خواتین ڈائجسٹ، جنوری 1996

Rude Hero After Marriage story 💗✨

عمر خلیل اپنے والدین کے انتقال کے بعد اپنی بھابھی کی آغوشِ محبت میں پلا بڑھا تھا، انہیں ہی وہ اپنی ماں سمجھتا تھا۔ مگر ایک تقریب میں سچائی کا زلزلہ اس پر ٹوٹتا ہے جب اسے معلوم ہوتا ہے کہ وہ اُن کا حقیقی بیٹا نہیں۔ یہ انکشاف عمر کی پوری شخصیت بدل دیتا ہے… وہ سب سے کٹ کر سخت، چپ اور شدید رُوڈ ہوجاتا ہے۔ 😔💔

اسی دوران اس کی بھابھی اُس کی شادی محلے میں رہنے والی ، باوقار لڑکی شبینہ سے کروا دیتی ہیں۔ عمر کے دل میں تو کوئی اور بستی تھی، سو اس جبری رشتے نے اسے مزید غصے اور سختی میں دھکیل دیا۔ 😡🔥

یوں شادی کے بعد شروع ہوتی ہے رنجشوں، غلط فہمیوں، بے اعتباری اور ان کہی محبتوں سے بھری کہانی… جہاں شبیانہ صبر، برداشت اور محبت سے عمر کے منجمد دل پر دستک دیتی ہے۔ آہستہ آہستہ وہ سخت لہجے والا شخص بھی محبت کی نرم روشنی کو محسوس کرنے لگتا ہے۔ 🌷💞

آخر میں دونوں کی کہانی خوبصورت، دل چھو لینے والی ہیپی اینڈنگ کے ساتھ مکمل ہوتی ہے، جیسے دلوں کے موسم بدل جائیں… ❤️✨👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

HARON TU PIYA TERI BY SHAISTA AZIZ

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *