Ro Aur Rawish By Asia Raees Khan.

Novel Description


📖 ناول کا نام: رو اور روش
✍️ مصنفہ: آسیہ رئیس خان
📚 شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ، مارچ 2024


👩‍❤️‍👨 ہیرو ودیع اور ہیروئن طوبیٰ کزنز ہیں  جوائنٹ فیملی میں رہتے ہیں۔🌹
👨‍👦‍👦 ودیع کے تین بھائی ہیں جبکہ والد بہت سخت مزاج شخصیت ہیں۔ ودیع کے دل میں والد کے لیے کافی شکوے گلے موجود ہیں۔

👩‍🦱 طوبیٰ کے والد کا انتقال ہوچکا ہے اور  ودیع کے والد اپنی بیٹوں سے زیادہ طوبیٰ سے محبت کرتے ہیں 🙂

✈️ ودیع باہر ملک جانا چاہتا ہے لیکن والد اسے روک لیتے ہیں اور شرط رکھتے ہیں کہ پہلے طوبیٰ سے نکاح کرے🥰 نکاح کے فوراً بعد ودیع بیرونِ ملک چلا جاتا ہے۔

⏳ 9 سال بعد والد کی بیماری کے باعث وہ واپس لوٹتا ہے اور پھر کہانی ایک خوبصورت رخ اختیار کر لیتی ہے 🌹

💞 بہت خوبصورت پیاری کہانی👌🏻👌🏻 خوشگوار انجام کے ساتھ ♥️♥️

Download link

RO AUR RAWISH BY ASIA RAEES KHAN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *