📖 ناول: میرے چارہ گر
✍️ مصنفہ: نوشین فیاض
🌸 اشاعت: کرن ڈائجسٹ دسمبر 2020
Contract Marriage based, Second Marriage 💗✨
ہیروئن امل ذہین اسٹوڈنٹ ہوتی ہے، مگر اس کی زندگی میں اچانک ایک موڑ تب آتا ہے جب اس کی پھوپھو کا بیٹا—جو پہلے اس کی بہن مالا کو چاہتا تھا—بعد میں امل سے منگنی کرا لیتا ہے۔ 💍 لیکن امل کی بیماری کی وجہ سے نہ صرف اس کی پڑھائی رُک جاتی ہے بلکہ پھوپھو اور ان کے بیٹے کا رویہ بھی ٹھنڈا پڑ جاتا ہے۔ 💔🥀
وقت کے ساتھ امل بیرون ملک چلی جاتی ہے اور ایک کامیاب ڈاکٹر بن جاتی ہے۔ 🌍👩⚕️
وہاں اس کا ساتھی ڈاکٹر افنان اس سے خاموش محبت رکھتا ہے، مگر امل ہمیشہ اس کے ساتھ سرد مہری سے پیش آتی ہے۔ 🙂❄️
تقدیر دونوں کو نکاح کے بندھن میں باندھ دیتی ہے، اور پھر کہانی ایک خوبصورت آفٹر میرج رومانس میں بدل جاتی ہے۔ 🌹💞
آخر میں ناول پیار، بھروسے اور خوشیوں سے بھرپور ہیپی اینڈنگ کے ساتھ ختم ہوتا ہے۔ ♥️✨👩❤️💋👨
👩❤️💋👨✨
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…