Kuj Menu Maran Da Shouq Vi Si By Rehana Aftab.

Novel Review By Rabia Kashif.

کج مینوں مرن دا شوق وی سی از ریحانہ آفتاب
حجاب ڈائجسٹ اپریل 2017

ریحانہ آفتاب کا خون بہا کے موضوع پہ مبنی متشددانہ واقعات سے مبرا ایک مختلف اور زبردست ناول ہے۔۔
ہیروئین “المیرا” چار بھائیوں کی اکلوتی بہن ہے اور کراچی کی ایک یونیورسٹی میں میڈیکل کی طلبہ ہے۔ المیرا کے خاندان کی دوسرے گاؤں کے “چوہدری” خاندان سے سالوں سے دشمنی چلی آ رہی ہے اور دونوں خاندان ایک دوسرے کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا کر ہمیشہ خوشی محسوس کرتے ہیں۔
اس بار بھی لڑائی کا آغاز “چوہدری” خاندان کے جانب سے ہوتا ہے اور وہ المیرا کے بھائیوں(ملک خاندان) کے اعلی نسل کے پالتو گھوڑے کو مار کر دلی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ بدلے میں المیرا کے بھائیوں سے چوہدریوں کے خاندان کا ایک بیٹا قتل ہو جاتا ہے۔ “چوہدری” خاندان “ملک” خاندان کو نیچا دکھانے کے لئے المیرا کو اغوا کر لیتے ہیں۔۔۔
ہیرو “عائز” چوہدری خاندان کا سب سے چھوٹا بیٹا ہے۔ وہ دوسرے شہر میں مقیم ہے اور اس دشمنی سے خائف رہتا ہے۔ اسکی منگنی اپنی چچازاد عائشہ گل سے ہو چکی ہے جو عائز سے بہت محبت کرتی ہے۔۔۔
اب چوہدری خاندان المیرا کے اغوا کی خبر کو چھپانے کے لئے، اسے فوری طور دوسرے شہر، عائز کے فلیٹ میں منتقل کر دیتے ہیں۔ یہیں سے کہانی میں ایک دلچسپ موڑ آتا ہے۔۔

خوبصورت انداز بیان، دلحسپ مکالمہ نگاری اور دلفریب منظر نگاری قاری کو اپنے حصار میں باندھ لیتی ہے اور ہر بدلتے منظر کے ساتھ ناول کی خوبصورتی قارئین کو چونکا سا دیتی ہے۔ بلا مبالغہ خون بہا بیس ایک بیحد مختلف اور منفرد ناول ہے۔
ضرور پڑھیں۔۔
#review_by_rabeya

Download link

KUJ MENU MARAN DA SHOQ VI SI BY REHANA AFTAB

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Jhilmil Karti Bahar BY Qamroosh Shehak.

Novel Lines “حدید چھوڑیے۔”وہ اس کی مضبوط پناہوں میں بری طرح مچلنے لگی تھی۔بلیک شیشوں…

13 hours ago

Pyar Kay Rishtay By Iqbal Bano.

Novel Description ناول کا نام: پیار کے رشتےمصنفہ: اقبال بانواشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010 یہ…

15 hours ago

Pakeeza Digest April 2010.

Download link PAKEEZA DIGEST APRIL 2010

15 hours ago

Baadban Khulnay Se Pehlay By Nighat Abdullah.

Novel Description ناول کا نام: بادباں کھلنے سے پہلےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1997…

16 hours ago

Mausam E Dil Ki Pehli Shaam By Ushna Kausar Sardar.

Novel Description ناول: موسمِ دل کی پہلی شاممصنفہ: عشنا کوثر سردار اشاعت: کرن ڈائجسٹ(ستمبر 2001)…

18 hours ago

Teri Deed Se Meri Eid By Sarwat Anmol.

Novel Lines مجھے چوڑیوں کا شور بالکل پسند نہیں اس لیے میرے سامنے یہ مت…

2 days ago