Hum Kaisy Deewany Thy By Iffat Sehar Tahir

Novel Description



📖 ناول کا نام: ہم کیسے دیوانے تھے
✍️ مصنفہ: عفت سحر طاہر
🗞️ اشاعت: ارم ڈائجسٹ مارچ 2000

یہ ایک دلکش اور ہلکی پھلکی مزاح سے بھرپور محبت کی کہانی ہے 💕۔

👩 ہیروئن ہانیا اور ہیرو وامق آپس میں کزن ہیں۔ وامق کے والدین نے لو میرج کی تھی، جس کی وجہ سے خاندان ان سے ناراض تھا۔

🌸 برسوں بعد جب یہ ناراضگی ختم ہوتی ہے تو وامق کا گھرانہ ہانیہ کے پڑوس میں نیا گھر لے کر آ جاتا ہے 🙂۔

✨ ہیرو اور ہیروئن کی پہلی ملاقات ایک نہایت مزاحیہ اور دلچسپ موقع پر ہوتی ہے، جو کہانی کو مزید دلنشین بنا دیتی ہے 💞۔

یہ ایک پیاری اور خوبصورت سی کہانی ہے جو بالآخر خوشگوار انجام کے ساتھ مکمل ہوتی ہے 💛💛💏۔

Download link

HUM KAISY DEEWANY THY BY IFFAT SEHAR TAHIR

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *