ناول :دامِ خرد
مصنفہ : فریدہ سیفی
اشاعت : شعاع ڈائجسٹ نومبر 2019
🌹💞 Emergency Nikah Based ✨
ہیرو داؤد اپنی کزن ماہا کو پسند کرتا ہے 💕
ماہا لالچی اور خود غرض طبیعت کی لڑکی ہے 😔 جبکہ داؤد ایک کامیاب بزنس مین ہوتا ہے 💼
دونوں کی منگنی بھی طے ہو جاتی ہے 💍
ہیروئن شفا بھی داؤد کی کزن ہے 🥰
اس کے والدین نے لو میرج کی ہوتی ہے، مگر ان کی حادثاتی موت کے بعد داؤد کی والدہ شفا کو اپنے گھر لے آتی ہیں 🏡💔
جب داؤد کو بزنس میں نقصان ہوتا ہے تو ماہا خود غرضی کا مظاہرہ کرتی ہے اور داؤد اور شفا کے کردار پر الزامات لگاتی ہے 😢
اسی دوران حالات کے تحت داؤد اور شفا کا ایمرجنسی نکاح ہوجاتا ہے 💞
کہانی آگے خوبصورت انداز میں آگے بڑھتی ہے اور انجام ہوتا ہے خوشیوں بھرے اختتام پر 🌸😊💑
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…