Novel Description
📖 ناول کا نام: پیراہن شیشے کا
✍️ مصنفہ: آسیہ مرزا
🗞️ شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 1994
✨ Emergency Nikah Based ♥️🌹
👰 ہیروئن گل مہر کی شادی اپنے کزن سے طے پاتی ہے، لیکن پرانی دشمنی کی وجہ سے ہیروئن کے والد سے بدلہ لینے کے لیے وہ لڑکا شادی کے دن بارات لانے سے انکار کر دیتا ہے 💔
🧑🦱 ایسے میں ہیرو علیث یار، جو مزاری خاندان کا پڑھے لکھے اور شاندار شخصیت کا مالک ہے ❤، اور ہیروئن کے بھائی تیمور کا قریبی دوست بھی ہے، اس سے ہیروئن کا ایمرجنسی نکاح کر دیا جاتا ہے۔ شادی کے بعد کہانی مزید دلکش انداز میں آگے بڑھتی ہے 🙂
💞 دوسری طرف تیمور کی محبت کی کہانی بھی نہایت خوبصورت ہے کیونکہ وہ علیث یار کی بہن نگین کو پسند کرتا ہے 😍
🌸 کہانی کا اختتام خوشگوار اور دل موہ لینے والا ہے 💏❤💖