ناولٹ: محبت ہمسفر میری
مصنفہ: حیا مجتبیٰ
اشاعت : کرن ڈائجسٹ – جون 2014
✨ ✨
نباء ایک حساس سی لڑکی ہے جس کے والدین نے زمانے کی پرواہ کیے بغیر لو میرج کی تھی۔ 💕
اس فیصلے نے اس کی ماں اور سسرال کے درمیان ایک ایسی دراڑ ڈال دی جو وقت کے ساتھ گہری ہوتی گئی۔ انہی تلخیوں اور نانی کے خیالات نے نباء کے دل میں بھی ددھیال کے لیے ایک عجیب سی ناخوشگواری بھر دی تھی۔
والد کے انتقال کے بعد تو یہ فاصلے مزید بڑھ گئے۔ تعلق صرف نام کا رہ گیا، بات چیت تقریباً ختم۔
مگر اب برسوں بعد، نباء کو ایک خاص مقصد اسے اسی ددھیال کے دروازے تک لایا ہے۔ دادی شدید بیمار ہیں… اور نباء کے دل میں بے شمار اُلجھنیں، سوال اور ایک انجانا سا بوجھ لیے وہ ان سے ملنے پہنچی ہے۔
یہیں اس کی ملاقات ہوتی ہے مقتدی سے—اس کا کزن، جو بچپن کی دھندلی یادوں سے نکل کر اب سنجیدہ، سمجھدار اور تھوڑا سا خاموش مزاج انسان بن چکا تھا۔ ❤️
وقت کے ساتھ غلط فہمیاں، دوریاں اور برسوں کی تلخیاں مٹتی چلی جاتی ہیں… اور زندگی ایک نئے رنگ، ایک نئی خوشبو سے بھرنے لگتی ہے۔
🌼 ایک خوبصورت، جذباتی اور کزن بیسڈ رومانوی کہانی—جس کا ہر موڑ محبت اور اپنایت سے بھرا ہوا۔
✨ دلکش، ہیپی اینڈنگ کے ساتھ مکمل! 💛💛💏
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…