Ulfat Si Ho Gai Thi By Iffat Sehar Tahir.

Novel Lines

میں واقعی میں آپ سے محبت کرتا ہوں عمیمہ۔”وہ اسے بہت کم بھابھی کہ کر بلاتا تھا مگر اس طرح کبھی بدتمیزی سے اس کا نام نہیں لیتا تھا۔
“تم نے خود اس بات کا ثبوت دے دیا کہ اب ہمارا وہ رشتہ نہیں رہا عالی!تم مجھے بھابھی بھی نہیں کہنا چاہتے۔”
“ہاں نہیں کہنا چاہتا مگر میں ہمیشہ آپ کو اپنے پاس رکھنا چاہتا ہوں اس گھر میں۔”وہ چیخا تھا۔
“ابھی تم جاؤ مجھے پیکنگ کرنی ہے۔کل ابو مجھے لینے آرہے ہیں۔”وہ ایک دم اجنبی سی بن گئی تھی۔
“امی بھی نہیں۔آپ بھی نہیں ہونگی تو ہمارا کیا ہوگا۔”وہ حواس باختہ ہوگیا۔
“کچھ بھی نہیں ہوگا۔پہلے چند دن مشکل ہوگی پھر سب سیٹ ہوجائے گا۔”وہ ہلکے پھلکے انداز میں بولی تو وہ بےیقینی سے اسے دیکھنے لگا۔
“آپ واقعی چلی جائیں گی۔”
“عالیان مجھے تنگ مت کرو۔”
“پلیز۔۔عمیمہ پلیز۔۔”وہ دفعتاً گڑگڑانے لگا۔عمیمہ سرتاپا ان دیکھی آگ میں جلنے لگی۔
“شٹ اپ عالیان خبردار جو تم نے میرا نام پکارا تو۔جاؤ یہاں سے۔”
“نہیں پہلے تم کہو کہ تم واپس نہیں جاؤ گی۔”وہ پاگل لگ رہا تھا۔
“عالی یوں بات کرو گے مجھ سے۔”وہ ایک دم سے ہار کر شکست خوردہ سا اس کے سامنے گھٹنوں کے بل گڑسا گیا۔
“آئی لو یو۔میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں۔تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا۔مجھے چھوڑ کر مت جاؤ۔”وہ اس کے لیے رویا گڑگڑایا مگر جواب میں عمیمہ نے اسے کیا دیا۔
تھپڑ تین تھپڑ جس کی جلن وہ آج بھی محسوس کرسکتا تھا اور ایک طعنہ۔
“کل کو جب تم اپنی خوبصورت سی بیوی کے ساتھ زندگی گزارو گےتو یہ بےوقوفی یاد کرکے ہنسو گے۔”

Download link

📚 ناول : الفت سی ہو گئی تھی
✍️ مصنفہ: عصمت سحر طاہر
🗞️ اشاعت: شعاع ڈائجسٹ 2011

دل کو چھو لینے والی رومانٹک، ایموشنل، افٹر میرج بیسڈ کہانی… 💕✨

ہیرو عالیان سکندر کے بڑے بھائی کا انتقال ہو جاتا ہے۔ بھائی کی وفات کے بعد عالیان کے دل میں اپنی بھابھی عمیمہ💔💞
اس سے شادی کرنا چاہتا ہے،اس کو پسند کرتا ہے اسے سہارا دینا چاہتا ہے… مگر عمیمہ صاف انکار کر دیتی ہے۔  💭😔

دوسری طرف عالیان کی کزن سارہ اس سے بے انتہا محبت کرتی ہے… 💕🌸
عالیان کے دل میں چاہے کوئی اور ہو مگر والدین زبردستی عالیان اور سارہ کی شادی کروا دیتے ہیں… 👰🤵

شادی کے بعد جذبات، غلط فہمیاں، قربتیں اور نفرتیں… سب کچھ ایک خوبصورت انداز میں آگے بڑھتا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ عالیان کو سارہ کی محبت، خلوص اور وفاداری کا احساس ہوتا ہے… 💖✨
اور یوں کہانی ایک خوبصورت، رومینٹک اور دل خوش کر دینے والی ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے… 🌹😊💫

Download link

ULFAT SI HO GAI THI BY IFFAT SEHAR TAHIR

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *