Novel Description
🌸 ناول کا نام: تیری اُلفت میں صنم
🖊 مصنفہ: روبینہ ندیم
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مارچ 2010
💖 Childhood Nikah And Rude Hero based Story
زوہا کی زندگی کا سفر اُس وقت بدل گیا جب وہ صرف ایک سال کی تھی۔ ماں کینسر کے ہاتھوں دنیا سے رخصت ہوئیں، اور نانا نے اسے اپنی آغوش میں لے کر پرورش کی۔
جب والد دوسری شادی کے بعد بیٹی کو لینے آئے تو نانا نے صاف انکار کردیا۔ وہ اپنی نواسی کو بے یقینی میں نہیں چھوڑنا چاہتے تھے… اسی الجھن سے بچنے کے لیے وہ اپنے ہی پوتے Wassi کے ساتھ بچپن کا نکاح کر دیتے ہیں۔ 🥰
👨⚕️ ہیرو وصی — عقل و ذہانت کا شاہکار، مستقبل کا ڈاکٹر!
اس کے برعکس Zoha پڑھائی میں کمزور… یہی فرق اکثر واسی کو غصے میں لے آتا۔ وہ Zoha پر دباؤ ڈالتا کہ وہ بھی ڈاکٹر بنے ورنہ وہ طلاق کی دھمکی تک دے دیتا۔
اس کی سخت مزاجی اور رُعب سے Zoha ہمیشہ ڈرتی بھی تھی… اور چُپ چاپ محنت بھی کرتی تھی۔
🎓 وقت گزرا… اور Zoha نے خود کو منوا لیا!
وہ ڈاکٹر بن گئی — لیکن اب بات رخصتی کی آئی تو اس نے دو ٹوک انکار کردیا۔
یوں دونوں کے درمیان انا، ضد اور ایک دوسرے کو منانے کی جنگ شروع ہوتی ہے۔ کبھی فاصلہ، کبھی بے رخی… مگر دل کے اندر کہیں گہرا تعلق موجود رہتا ہے۔
💞 آخرکار محبت ہی جیتتی ہے!
غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں، دل نرم پڑتے ہیں… اور Zoha اور Wassi کی کہانی خوبصورت ہیپی اینڈنگ کے ساتھ مکمل ہوتی