🌸 ناول: کبھی تم نے یہ بھی سوچا 🌸
✍ مصنفہ: شازیہ چوہدری
📚 شائع ہوا: پاکیزہ ڈائجسٹ، ستمبر 2003
After Marriage Romantic story Happy Ending ❤️
ایک بہت خوبصورت اور سبق آموز کہانی جو شادی جیسے رشتے کے ساتھ جڑے معاشرتی رویّوں پر گہری نظر ڈالتی ہے۔💔
ناول کی ہیروئن ایک طلاق یافتہ خاتون ہے، جو اپنے بیٹے کے ساتھ زندگی کے سفر کو مضبوطی سے طے کر رہی ہے۔ وہ خوددار، باہمت اور محنتی عورت ہے جو ایک ادارے میں ملازمت کرتی ہے۔💼
ہیرو اس کا کولیگ ہوتا ہے جو دل ہی دل میں اسے پسند کرتا ہے، مگر وہ اس جذبے سے ناواقف رہتی ہے۔✨
شازیہ چوہدری نے کہانی میں جہیز، نمود و نمائش اور غیر ضروری رسومات جیسے اہم معاشرتی مسائل کو نہایت خوبصورتی اور نرمی سے اجاگر کیا ہے۔💐
📖 ایک دل کو چھو لینے والی کہانی جو سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ضرور پڑھیں رومینٹک ہیپی اینڈنگ کے ساتھ
💞 🥰❤️👩❤️💋👨۔
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…