Dashat E Aarzoo By Iqra Sagheer Ahmed.

Novel Description

🌸 ناول کا نام: دشتِ آرزو
✍️ مصنفہ: اقراء صغیر احمد
📖 اشاعت: آنچل ڈائجسٹ


اقراء صغیر احمد کا یہ طویل اور دل چھو لینے والا ناول “دشتِ آرزو” اُن کی بہترین تخلیقات میں سے ایک ہے — ایک ایسی کہانی جو دو نسلوں کے احساسات، رشتوں، محبت اور نفرت کے گرد گھومتی ہے 💕

کہانی کی پہلی جنریشن میں درد، انتقام اور چھپی ہوئی محبت کا سفر دکھایا گیا ہے، جب کہ دوسری جنریشن میں یونیورسٹی لائف کی شوخیاں، ضد، تکرار اور رومانوی رنگ جھلکتے ہیں 🌺

ہیروئن ننیہال میں رہتی ہے، مگر اُس کی زندگی وہاں آسان نہیں ہوتی۔ مامی اُس سے سخت ناپسندیدگی کا اظہار کرتی ہیں، اُن کا بیٹا مگر ہیروئن پر دل ہار بیٹھتا ہے 🙂
ہیروئن اپنے والد سے شدید نفرت کرتی ہے — یہی نفرت اُس اور اُس کی ماں کی زندگیوں پر سایہ بن کر چھا جاتی ہے۔ ننیہال والے جب الزام لگا کر ماں بیٹی کو گھر سے نکال دیتے ہیں، تب کہانی نیا موڑ لیتی ہے 💔

ہیرو اُنہیں سہارا دیتا ہے، اور ہیروئن اُس کی دادی کی دیکھ بھال کرنے لگتی ہے۔ وہیں سے ایک خاموش محبت جنم لیتی ہے 🌸

ہیروئن کے والد کامیاب بزنس مین ہیں، دوسری شادی کر چکے ہیں، اور اُن کی دوسری بیوی سے بھی ایک بیٹی ہے۔جو ہیرو کو پسند بھی کرتی ہے لیکن ہیرو کے ساتھ والد کے کاروبار اور ذاتی زندگی ایک جنگ بن جاتی ہے ⚔️
بالآخر ہیروئن اپنے باپ سے بدلہ لینے کے لیے ہیرو سے چُپکے نکاح کر لیتی ہے —  اور یوں کہانی دشمنی اور جذبات کے نئے مرحلے میں داخل ہو جاتی ہے 😊

💞 پھر شروع ہوتی ہے اگلی نسل کی کہانی — یونیورسٹی کی شوخیاں، کزنز کا ہنگامہ، ضد، انا، اور محبت کے رنگ 🥰
ہیرو اور ہیروئن یونیورسٹی فیلوز ہیں، ہیرو سخت مزاج اور روکھا سا، جس کے دل میں اُس کی ماں نے ہیروئن کے والدین کے خلاف نفرت کے بیج بو دیے ہیں 💔

یہ ناول صرف محبت کی داستان نہیں بلکہ رشتوں، غلط فہمیوں اور جذبات کی گہرائیوں کا آئینہ ہے۔
آخر میں ایک خوبصورت خوشگوار انجام کے ساتھ یہ کہانی قاری کے دل پر گہرا اثر چھوڑتی ہے🥰💝💞

Download link

DASHT E AARZOO BY IQRA SAGHEER AHMED

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *