Baharon Ki Subh E Afshan Mei By Aneeza Syed.

Novel Description



ناول: بہاروں کی صبح افشاں میں
مصنفہ: عنیزہ سید
شائع ہوا : خواتین ڈائجسٹ دسمبر 2001

دلچسپ دوستوں کی کہانی 😊
ہیروئن حنا کا تعلق  ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے۔ والدہ کی وفات کے بعد اس کی پرورش اس کی دادی نے کی۔ تعلیم کے سلسلے میں وہ ہاسٹل میں رہتی ہے جہاں اس کا تعلق چھ دوستوں کے گینگ سے ہے😍۔

ایک دن اس کی دوستوں میں سے ایک دوست مشاعرے میں حصہ لینے جاتی ہے اور حنا اور اس کے دوست گروپ کا مقصد ہوتا ہے کہ وہ اپنے دوست کو دلجمعی سے سپورٹ کریں اور اس کی مدد کریں😀۔ اسی مشاعرے میں فیضان بھی آتا ہے، جو اتفاقاً یا کچھ دوستانہ زور-زبردستی پر وہاں پہنچا ہوتا ہے۔ فیضان کو یہ سب دوستوں کی شرارتیں اور ان کا جوش و خروش بہت دلچسپ لگتا ہے۔

آہستہ آہستہ حنا کو فیضان کی شخصیت اچھی لگنے لگتی ہے، اور۔۔۔ 💕۔

کہانی  دلچسپ ہے، مزاح، دوستی اور محبت کا حسین امتزاج ہے۔ آخرکار سب کچھ خوشگوار انداز میں مکمل ہوتا ہے💞🥰

Download link

BAHARON KI SUBH E AFSHAN MEI BY ANEEZA SYED

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *