Yai Shadi Ho Kar Rahy Gi By Iffat Sehar Tahir.

Novel Description

🌸 ناول کا نام: یہ شادی ہو کر رہے گی
📖 مصنفہ: عفت سحر طاہر
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جون 2010

یہ ایک شوخ، دلکش اور مسکراہٹ بکھیر دینے والی after marriage کہانی ہے، جو ابتدا سے آخر تک قاری کو محظوظ رکھتی ہے💞

آذر اور خوش بخت آپس میں کزنز ہیں۔ خوش بخت کے والدین کے انتقال کے بعد آذر کی والدہ اُسے اپنے گھر لے آتی ہیں۔ خوش بخت کی ہنستی مسکراتی طبیعت اور گھریلو سلیقہ سب کے دل جیت لیتے ہیں — بس آذر کے علاوہ😅

ہیرو ہمیشہ چڑچڑا رہتا ہے کیونکہ خوش بخت کی اپنے خالو (یعنی آذر کے والد) سے بے تکلف دوستی اُسے بالکل پسند نہیں آتی۔ ماں کی وفات کے بعد جب پورے گھر کی ذمہ داریاں خوش بخت کے سپرد ہو جاتی ہیں تو آذر کو اُس کی “حکمرانی” ایک آنکھ نہیں بھاتی😄

پھر ایک دن آذر کے والد ایک فیصلہ کر لیتے ہیں… اور یوں ضد، طنز اور ہنسی کے بیچ ایک نکاح ہو جاتا ہے💍
اب شروع ہوتی ہے اصل کہانی—جہاں تکرار کے پیچھے چھپی محبت آہستہ آہستہ سامنے آتی ہے❤️

ہلکی پھلکی، مزاحیہ اور محبت سے لبریز کہانی جس کا اختتام دل کو خوشی سے بھر دیتا ہے♥️

✨ “یہ شادی ہو کر رہے گی” — ضد، مزاح اور پیار کا حسین امتزاج! 🥰

Download link

YAI SHADI HO KAR RAHY GI BY IFFAT SEHAR TAHIR

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Doosri Aurat By Bi Sehar Malik.

Download link DOOSRI AURAT BY BI SEHAR MALIK

1 hour ago

Kis Qadar Tujhay Chahen By Sadia Abid.

Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…

1 hour ago

Tweet Tweet Tweet BY Aneeza Syed.

Novel Description Writing📖 ناول: ٹویٹ ٹویٹ ٹویٹ ✍️ مصنفہ: عنیزہ سید 📚 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ…

2 hours ago

Kehkashan Par Qadam By Atiya Umar

Download link KEHKASHAN PAR QADAM BY ATIYA UMAR

1 day ago

Khalish BY Nadia Ahmed.

Novel Description ناولٹ : خَلِشمصنفہ: نادیہ احمد اشاعت : پاکیزہ ڈائجسٹ جولائی 2017🌸 Second Marriage…

1 day ago

Usi Ki Chah Mei By Yasmeen Nishat.

Novel Description ناول "اُسی کی چاہ میں"    مصنفہ: یاسمین نشاط اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جولائی…

1 day ago