Shab E Aarzoo BY Nosheen Fayaz.

Novel Description

🌙 ناول: شب آرزو🌙
✍️ مصنفہ: نوشین فیاض
📖 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جنوری 2021

ایک دل کو چھو لینے والی کہانی جو احساسات، ماضی کی یادوں اور زندگی کی تلخ حقیقتوں کو خوبصورتی سے سمیٹے ہوئے ہے…💔✨

کہانی کی مرکزی کردار مریم شادی شدہ خاتون ہے جس کا ایک ننھا سا بیٹا بھی ہے۔ اُس کی زندگی بظاہر پُرسکون نظر آتی ہے مگر اس کے شوہر کے گھرانے کا تعلق ریڈ لائٹ ایریا سے ہونے کے باعث اس کے دل میں ہمیشہ ایک بےچینی رہتی ہے۔

اسی دوران اُن کے پڑوس میں ایک  فیملی شفٹ ہوتی ہے — ان کا  مریم کے ماضی سے کیا تعلق رہ چکا ہے…💫

کہانی میں جذبات، قربت، احساسِ ندامت اور محبت کا حسین امتزاج ہے۔
💖 ایک خوبصورت اور دل کو سکون دینے والی ہیپی اینڈنگ کے ساتھ اختتام پذیر ہوتی ہے۔ 👩‍❤️‍💋‍👨🌸

Download link

SHAB E AARZOO BY NOSHEEN FAYAZ

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *