Mei Hari Piya By Nida Ali Abbas.

Novel Lines:

 تمہیں کہا تھا نا مت کرو مت کرو مجھ سے شادی۔بڑی ہوں میں تم سے۔کوئی جوڑ نہیں میرا تمہارا۔لوگ ہنسیں گے تماشہ بنائیں گے لیکن نہیں تمہیں شوق پڑا تھا شادی کرنے کا۔”وہ اس کا گریبان پکڑے مسلسل جھنجھوڑتے ہوئے سیم کو اپنے حواسوں میں نہ لگی۔
“سارہ بی ریلیکس,یہاں بیٹھیں مجھے بتائیں کیا ہوا۔”وہ اس کے دونوں ہاتھ تھامتے ہوئے بولا۔
“نہیں کرنی مجھے تم سے کوئی بھی بات،نہیں رہنا مجھے تمہارے ساتھ۔تم اس۔۔۔تم اپنی سونیا کے پاس جاؤ۔بس مجھے اکیلا چھوڑ دو۔”وہ اس کے ہاتھ جھٹکتے ہوئے بپھر اٹھی تھی۔سیم نے سختی سے ہونٹ بھینچ لیے۔
“کیا کہا آپ سے سونیا نے۔مجھے بتائیں سارہ۔”سیم نے اسے بازو سے تھامنا چاہا۔
“ڈونٹ ٹچ می۔دفع ہوجاؤ میں نے کہا نا اپنی سونیا کے پاس۔”وہ ذور سے چلائی۔
“سارہ۔”وہ کراہا۔
“میری بات۔۔۔”
“نہیں سننی مجھے کوئی بھی بات۔تم جاؤ یہاں سے۔”وہ اسے دھکا دیتے ہوئے بولی۔وہ الگ بات مضبوط جسامت کی وجہ سے وہ اپنی جگہ سے ذرا سا بھی نہ سرکا۔کتنی دیر وہ چپ چاپ سارہ کو دیکھتا رہا۔پھر آہستگی سے مڑا۔
“ٹھہرو تم ایسے نہیں جاؤ گے پہلے مجھے طلاق دو پھر اس کمرے سے جانا۔”دروازے کے ہینڈل پہ رکھا سیم کا ہاتھ ساکت ہوا تھا۔
سارہ۔وہ بےیقین سا واپس مڑا۔
“سنا تم نے پہلے مجھے طلاق۔۔”اگلے ہی لمحے پڑنے والا تھپڑ اتنا شدید تھا کہ باقی بات اس کے منہ میں ہی رہ گئی۔سیم نے ہاتھ بڑھا کر اس کے بال اپنی مٹھی میں بھرلیے۔

Download link

MEI HARI PIYA BY NIDA ALI ABBAS

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Ik Kami Si Reh Gayee BY Rahat Jabeen.

Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…

16 hours ago

Teri Be Rukhi Kay Dayar Mei By Seema Munaf.

Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…

16 hours ago

Naveed E Eid By Asma Qadri.

Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…

2 days ago

Mohabbat Phool Ki Soorat By Rukhsana Nigar Adnan.

Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…

3 days ago

Mei Tere Chand Ka Sahil By Rohaila Khan.

Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN

3 days ago

Phool Khilnay Ka Mausam By Umm E Iman Qazi.

Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…

3 days ago