ناول: دل کے بھید کھلے کچھ اس طرح
مصنفہ: ہما چودھری 💞
اشاعت : شعاع ڈائجسٹ نومبر 2015
کہانی کچھ یوں ہے کہ ہماری ہیروئن محترمہ مائرہ ناولز کی دیوانی ہیں 😄💖
ہر وقت اپنی خیالی دنیا میں گم، محبت، جذبات اور ڈرامائی مناظر میں کھوئی رہتی ہیں۔ دوسری طرف ہیرو علاوالدین صاحب — جن کا رتبہ DSP ہے — مائرہ کے کزن بھی ہیں اور ان پر خوب رعب جھاڑتے ہیں! 😏
کہانی کا سب سے مزیدار اور قہقہے لگوا دینے والا سین تب آتا ہے جب ہیرو ایک چور کو پکڑ کر کسی وجہ سے گھر لے آتا ہے۔ چور کا نام “افق” سن کر مائرہ کا دماغ الٹ جاتا ہے 😅
وہ فوراً سمجھتی ہے کہ یہ افق ارسلان ہے — اُس کے پسندیدہ ناول کا مرکزی کردار! 😂
بس پھر کیا تھا… وہ اعلان کرتی ہے کہ “میں اس بےچارے کو مرنے نہیں دوں گی!”
ساری فیملی حیران پریشان کہ آخر معاملہ کیا ہے!
بعد میں جب DSP صاحب حقیقت بتاتے ہیں کہ یہ تو چور ہے، تو مائرہ جی کے چہرے کا رنگ اڑ جاتا ہے اور شرمندگی سے اپنے کمرے میں جا چھپتی ہیں 🙈
چھوٹا سا، مگر بےحد دل چسپ اور ہنسی سے بھرپور ناول ہے۔
آخر میں ہیرو اور ہیروئن کی پیاری سی Happy Ending 💞
دل خوش کردینے والا، ہلکا پھلکا اور قاری کو مسکرانے پر مجبور کر دینے والا ناول۔
📚 ایک بار ضرور پڑھیے گا — “دل کے بھید کھلے کچھ اس طرح” 😍
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…