Hum Dasht Thy ke Darya by Faiza Ifftikhar
Shuaa digest April 2003
ہم دشت تھے کہ دریا از فائزہ افتخار
شعاع ڈائجسٹ اپریل 2003
فائزہ افتخار کی تحاریر رشتوں کے اتار چڑھاؤ اور انکی خودغرضیوں کو سمجھنے میں بہت مدد دیتیں ہیں۔
ہم کیا ہیں اور ہماری زندگی کی حقیقتیں کیا ہیں؟ ایک مکمل تصویر کشی کی صورت مبالغہ آرائی سے گریز کرتے ہوئے، حقیقت کے بہت قریب لکھتی ہیں۔
انکا یہ ناولٹ “ہم دشت تھے کہ دریا” کی کہانی پردیس میں رہنے والے ایک ایسے شخص کی کہانی یے جو لگ بھگ پچیس سال سے امریکہ میں مقیم یے۔ اب وہ شخص اپنے دو بچوں کے ساتھ اپنے رشتہ داروں کے ہاں آیا ہے۔ اسکی بے لوث محبت اور ایثار کے بدلہ میں پاکستان میں مقیم اسکے بہن بھائی اسکے بارے میں کیا سوچ اور کیا خیالات رکھتے ہیں؟
انکے خیالات یہ حقیقت بھری کہانی پڑھ کر، آپ جان لیں گے۔
میرے مشاہدہ کے مطابق یورپ، امریکہ میں رہنے والے تقریبا 70 فیصد overseas کی یہی کہانی ہے۔۔ خوبصورت سی حقیقت بھری کہانی ہے، جسے لفظوں کے پیرائے میں بہت دلچسپ انداز میں ڈھالا گیا ہے۔
#review_by_rabeya
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…