🌸 ناول: ہر پاؤں میں ہے زنجیر کوئی
🩵 مصنفہ: آسیہ رئیس خان
🩶 شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ، اپریل 2023
محبت اور رشتوں کی زنجیروں میں جکڑی ایک دل چُھولینے والی کہانی۔۔۔💞
کہانی کی ہیروئن سومہ اور ہیرو ایثار آپس میں کزن ہیں۔ والدین کی محبت بھری شادی نے خاندان میں دراڑ ڈال دی تھی، جس کا خمیازہ اِن معصوم دلوں کو بھگتنا پڑا۔💔
حالات کچھ یوں بدلتے ہیں کہ دادا کے ایک فیصلے پر سب کچھ پلک جھپکتے میں بدل جاتا ہے۔۔۔ نکاح ایک مجبوری بنتا ہے مگر رفتہ رفتہ یہی مجبوری ایک خوبصورت احساس میں ڈھلنے لگتی ہے۔🌹
ایثار اور سومہ کی کہانی جذبات، قربت اور مان کے حسین لمس سے سجی ہے —
ایک ایمرجنسی نکاح سے شروع ہونے والا یہ سفر محبت کے پرسکون انجام تک پہنچتا ہے۔✨
خوشگوار انجام کے ساتھ ایک دل آویز کہانی… ضرور پڑھیں! 💖📖
Novel Description 🌸 ناول کا نام: زندگی کی شاہراہ پر✍️ مصنفہ: عالیہ احمد📚 اشاعت: شعاع…
Novel Description ناول کا نام: "دو نٹ کھٹ دل"مصنفہ: سارہ جبیں شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ،…