Novel Description
💞 “گر ہو جائے ذوقِ نظر زندہ” ✍️ مصنفہ : اسماء قادری
اشاعت: 📚 شعاع ڈائجسٹ دسمبر 2005
وہ غیر مسلم تھا… مگر دل مسلمان نکلا 💫
جب ایمان کی کرن نے دل کو چھوا تو ڈیوڈ، داؤد بن گیا 🌙
بھائی کی موت نے انتقام کی آگ بھڑکائی 🔥
اور اسی آگ میں وہ عائشہ کو جھوٹے پیار کے جال میں قید کر لیتا ہے 💔
مگر وقت نے پلٹا کھایا… فریب محبت میں بدل گیا ❤️🔥
ایمان، احساس، اور محبت کی خوشبو سے سجی یہ کہانی قاری کے دل میں امید اور سکون کی لہر چھوڑ جاتی ہے 🌹✨خوشگوار اختتام کے ساتھ مکمل ناول ❤️💞
Download link
GAR HO JAYE ZOQ E NAZAR ZINDA BY ASMA QADRI