Rang Khushboo Hawa Badal By Afshan Afridi.

Novel Description

ناول: رنگ خوشبو ہوا بدل
مصنفہ: افشاں آفریدی
اشاعت: کرن ڈائجسٹ
فروری 1997 تا فروری 2000

یہ ایک لمبا مگر دل کو چھو لینے والا ناول ہے 😍♥️
ہیروئن نرمین ایک نہایت حساس اور دبے ہوئے مزاج کی لڑکی ہے، جس کے والد کافی سخت گیر ہیں، اسی لیے گھر کا ماحول ہمیشہ تناؤ کا شکار رہتا ہے 🥺💔 نرمین اسکول میں نوکری شروع کرتی ہے جہاں اسکول کا پرنسپل ہیرو سمعان ہے 😍♥️ جو آہستہ آہستہ نرمین کے نرم اور معصوم مزاج کی طرف مائل ہونے لگتا ہے 💕

نرمین کی بہن شرمین اس کے برعکس بہت بولڈ اور سمجھدار ہے، اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا جانتی ہے ✨💪
ناول میں دوسری ہیروئن صہیبہ ہے 💖 جس کے دادا نے دوسری شادی کی ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ اس کی دادی اپنے بچوں سمیت الگ رہنے لگتی ہیں 💔 صہیبہ کو ہمیشہ اپنے دادا کے فیصلے پر افسوس رہتا ہے، اور وہ اکثر ان سے ملنے ان کے گھر جاتی ہے 🥺
اس کے ساتھ ہیرو ایزد ہے 😍 جو نرمین کے والد کا بزنس پارٹنر بھی ہے 💼♥️

تیسری ہیروئن زوہا ہے، جو دادا جان کی دوسری بیوی کے پوتے فرہاد کی پسند بنتی ہے 😍
فرہاد، سمعان کا قریبی دوست ہے، مگر اس کی والدہ نہایت تیز اور خودغرض مزاج رکھتی ہیں 😅

کہانی میں کئی موڑ آتے ہیں، خاص طور پر صہیبہ کی زندگی میں ایک دردناک حادثہ 💔 جس کے بعد اسے اپنی دادی کے احساسات اور قربانیوں کی گہرائی سمجھ آتی ہے 🥹♥️

واقعی ایک دلچسپ، جذباتی اور خوبصورت ناول ہے 🌹
افشاں آفریدی کے قلم نے اس کہانی کو ایک جادوئی رنگ دیا ہے ✨💖
😍📖

Download link

RANG KHUSHBOO HAWA BADAL BY AFSHAN AFRIDI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *