ناول: تجھ پہ دل ہارا
مصنفہ: اسماء قادری
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اکتوبر 2004
زوہا ایک حساس مگر ضدی لڑکی ہے، جس کی ماں کو اپنے محبت کے فیصلے کی قیمت برسوں سسرال کی بے اعتنائی کی صورت میں چکانی پڑتی ہے 💔۔ آخر کار والدین رشتوں کی تلخیوں سے تنگ آ کر نانی کے گھر منتقل ہو جاتے ہیں، جہاں زوہا کی زندگی کا نیا باب شروع ہوتا ہے۔
اسیس، زوہا کی خالہ کا بیٹا، دل ہی دل میں اسے چاہتا ہے 💖 مگر زوہا ہمیشہ اس کی محبت کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کرتی رہتی ہے۔ اس کی بے نیازی عاصیس کے دل میں اور بھی تڑپ پیدا کرتی ہے۔
آخرکار سچی محبت ہر رکاوٹ پر غالب آتی ہے 💕 اور کہانی ایک دلکش، خوش انجام موڑ پر ختم ہوتی ہے ❤️💏۔
Download link QAID E HIJRAN BY GHAZALA KISHWAR MALIK
Download link AASMAN PAR DAMAKATY SITARAY BY SAIMA ASGHAR
Novel Review By Rabia Kashif. ایک دفعہ کا ذکر ہے از راشدہ رفعتخواتین ڈائجسٹ فروری…
Novel Review By Rabia Kashif " تقدیر نگوں ہو جائے از کرن شاہ"شعاع ڈائجسٹ اگست…
Novel Review By Rabia Kashif. ناول: ضبط عشق مصنفہ: مہوش افتخار اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جنوری-فروری…
Novel Description 💞 ناول: محبت فاتح عالم🩷 مصنفہ: خالدہ نثار📖 اشاعت: حنا ڈائجسٹ، فروری 2014…