Novel Description
ناول: جاتا سال زندگی دے گیا
مصنفہ: سعدیہ عابد 🌸
اشاعت: ردا ڈائجسٹ فروری 2009
فرزان (ہیرو) اپنے دوستوں کے ساتھ چوری کی نیت سے ایک گھر میں داخل ہوتا ہے 😳 لیکن وہ اس وقت حیران رہ جاتا ہے جب اُس گھر کی ایک لڑکی تقمین (ہیروئن) اُسے اپنا مرحوم شوہر ابتیہاج (ابتی) سمجھ لیتی ہے 💔😢
دلچسپ اور پراثر کہانی… ✨📖
ہیپی ریڈنگ! 💕
Download link
JATA SAAL ZINDAGI DE GAYA BY SADIA ABID