ناول : رستہ بھول نہ جانا
مصنفہ : عالیہ بخاری
شائع ہوا : خواتین ڈائجسٹ ستمبر 2001
🌹💖 خوبصورت آفٹر میریج پر مبنی دل کو چھو لینے والی کہانی ہے 💕
ہیرو حیدر کے والد کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے، وہ اپنی ماں اور بہنوں کے ساتھ ننھیال میں رہتا ہے 🏡۔ اس کے بڑے ماموں ان سب سے بے حد محبت کرتے ہیں، جبکہ چھوٹے ماموں کی فیملی خودغرض اور مطلب پرست ہوتی ہے 😔۔
حیدر کو ان ہی کے گھر کی لڑکی مائرہ پسند ہوتی ہے، اور اکثر وہ اوپر والے حصے میں ان کے ہاں دکھائی دیتا ہے 🙂۔
ہیروئن نازیہ (نازی) حیدر کے بڑے ماموں کی بیٹی ہے 🥰۔ نہایت باادب، سمجھدار اور سلجھی ہوئی لڑکی 💐۔ حیدر کی ایک بہن کی شادی ہو چکی ہے مگر اس کے گھریلو حالات خراب ہیں، نازی ہمیشہ اس کی مدد کرتی رہتی ہے 💞۔
دوسری طرف حیدر اپنا پیسہ اور وقت گھر کی بجائے چھوٹے ماموں کے گھر والوں پر خرچ کرتا ہے اور نازی سے اکثر الجھتا رہتا ہے 😕۔
اسی دوران مائرہ کا کزن شاہنواز دیہات سے آتا ہے جو بہت امیر ہوتا ہے 💰۔ مائرہ اور شاہنواز کی شادی کے بعد ان کی زندگی کی کہانی ایک نیا رخ اختیار کرتی ہے 🌸۔
پھر مائرہ کس طرح دوبارہ حیدر کو اپنی طرف مائل کرنے کی کوشش کرتی ہے، یہ جاننے کے لیے ضرور پڑھیں یہ پیار، احساس اور رشتوں کی نرمی سے بھری کہانی ہے 🌷💏
خوشگوار انجام کے ساتھ دلکش کہانی ♥️🌹
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…