Khwab Ki Musafat Se By Nighat Abdullah.

Novel Description

ناول : خواب کی مسافت سے

نگہت عبداللہ
شائع ہوا :  شعاع ڈائجسٹ فروری 2000


یہ ایک خوبصورت دوسری شادی پر مبنی کہانی ہے 💖

ہیروئن نیہا کے والد بیرونِ ملک ملازمت کرتے ہیں اور وہ اپنی فیملی کو بھی ساتھ لے جاتے ہیں 🌍✨ کافی عرصے بعد وہ اپنی پھوپھو کی بیٹی کی شادی پر پاکستان آتی ہے 💐
پھوپھو کا بیٹا آذر اسے پسند کرنے لگتا ہے اور پروپوز بھی کر دیتا ہے 💞

ہیرو غائر احمد 💕 آذر کا چچا زاد ہے، جس کے والد کے انتقال کے بعد وہ اپنی والدہ کے ساتھ اسی گھر کی اینکسی میں رہتا ہے 🏡
ہیروئن اکثر اس کی والدہ سے ملنے آتی ہے، بظاہر غائر احمد سخت اور خاموش مزاج لگتا ہے 😌 مگر دل ہی دل میں وہ نیہا کو چاہنے لگتا ہے ❤️

آذر اور غائر احمد کے درمیان پرانی ناراضی ہے، اسی لیے آذر اسے پسند نہیں کرتا 💔
کہانی کے اتار چڑھاؤ کے بعد انجام خوشگوار اور محبت بھرا ہے 💛💛💏

Download link

KHWAB KI MUSAFAT SE BY NIGHAT ABDULLAH

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *