Janoon Mayal BY Nadia Ahmed.

Novel Description

ناول :  جنوں مائل

مصنفہ : نادیہ احمد
شائع ہوا : کرن ڈائجسٹ دسمبر 2017


بہت ہی خوبصورت آفٹر میریج پر مبنی کہانی ہے، 💖

ہیرو اذلان کے والد دوسری شادی کر لیتے ہیں، جبکہ سوتیلی ماں کا تعلق ریڈ لائٹ ایریا سے ہوتا ہے 💔۔ وہ ہیرو کے ساتھ سخت رویہ رکھتی ہے جبکہ والد کو ان باتوں کا علم نہیں ہوتا 😔۔

ہیروئن رابیل ایک نٹ کھٹ سی ڈاکٹر ہے 😍 جو خوشحال اور محبت بھری فیملی سے تعلق رکھتی ہے 🌸۔
ہیرو ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو کر اسی کے اسپتال پہنچتا ہے 🚑 جہاں سے دونوں کی کہانی شروع ہوتی ہے ❤️۔

ایک خوبصورت اور الگ انداز کی محبت بھری کہانی ہے جو شادی کے بعد مزید دلچسپ ہو جاتی ہے 💞💏
اختتام خوشگوار ہے 🌼🌹

Download link

JANOON MAYAL BY NADIA AHMED

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *