Novel Description
ناول : نئے دیپ جلائیں”
مصنفہ : انجم نواب
شائع ہوا : کرن ڈائجسٹ، فروری 2004
Revenge based University Life پر خوبصورت کہانی ہے♥️
ہیرو شاہزل اور ہیروئن اریبہ یونیورسٹی کے ساتھی ہوتے ہیں اور آہستہ آہستہ ایک دوسرے کو پسند کرنے لگتے ہیں 💞
شاہزل اپنی پھوپھو کے ساتھ رہتا ہے جنہیں طلاق ہو چکی ہے، وہ ان سے بے حد محبت کرتا ہے جبکہ اس کا باقی خاندان بیرونِ ملک مقیم ہے 🌸
دوسری طرف اریبہ کے والد کا ماضی شاہزل کی پھوپھو سے جُڑا ہوتا ہے، یہی بات کہانی میں دلچسپ موڑ لاتی ہے 💫
آخر کار سب غلط فہمیاں دور ہو جاتی ہیں اور کہانی خوشگوار انجام پر پہنچتی ہے 🌹♥️👩❤️💋👨
خوبصورت، جذبوں اور احساسات سے بھری یہ کہانی ضرور پڑھیں 🌷📖
Download link
NAYEE DEEP JALAYEN BY AJNUM NAWAB