ناول کا نام : نئے موسموں کا چاند 🌙
مصنفہ: عفت سحر طاہر
شائع ہوا : آنچل ڈائجسٹ جنوری 2001
ایک خوبصورت Feudal system پر مبنی آفٹر میرج رومانوی کہانی ہے، ضرور پڑھیے 🌹🌹
ہیرو علی شاہ اور ہیروئن زینب آپس میں کزن ہیں اور ایک دوسرے سے بے حد محبت کرتے ہیں 😍💞۔
ہیرو کی بہن علینہ، ہیروئن کی بہترین دوست ہے 🌸 لیکن اس کی شادی ہیرو کے والد بارہ سال کے بچے سے طے کر دیتے ہیں 😔۔
علینہ اپنے کلاس فیلو اجلال سے محبت کی شادی کر کے گھر چھوڑ دیتی ہے 💔۔
بعد میں ہیرو، اس کے شوہر کا قتل کر دیتا ہے جس کی وجہ سے ہیروئن علی شاہ سے نفرت کرنے لگتی ہے 😢💔۔
کہانی میں آگے چل کر ایک دلچسپ موڑ آتا ہے جو پڑھنے پر سامنے آتا ہے ✨
ایک خوبصورت، جذباتی اور خوشگوار انجام والی کہانی ہے 💖👩❤️👨🌹
Novel Description ناول : بخیہ گر" مصنفہ: آسیہ رئیس خان شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ اکتوبر…
Novel Description ناول : کوئی یار سے نکلے مصنفہ: عنیزہ سید شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ…
Novel Description ناول : موسمِ گل حیران ہے" مصنفہ : صائمہ اکرم چوہدریشائع ہوا: پاکیزہ…
Novel Description ناول : "تیرے قول و قرار سے پہلے" مصنفہ: نادیہ احمدشائع ہوا: شعاع…
Novel Description 📖 ناول کا نام: عید تمہارے سنگ پیّا اشاعت: کرن ڈائجسٹ ✍️ مصنفہ:…